• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادیہ جہانگیر سیٹھ چیف ایگزیکٹو آفیسر سمال اینڈ میڈیم انٹر پرایزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقرر

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے وفاقی کابینہ کی منظوری سے نادیہ جہانگیر سیٹھ کو چیف ایگزیکٹیو آفیسر سمال اینڈ میڈیم انٹر پرایزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (SMEDA)مقرر کیا ہے۔نادیہ جہانگیر سیٹھ کی تقرری 3 سال کیلئے کی گئی ہے جو فوری و تاحکم ثانی نافذالعمل ہے۔
اہم خبریں سے مزید