• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرنائی: پہاڑ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد، 3کی شناخت ہوگئی

کوئٹہ/ہرنائی (اسٹاف رپورٹر/نامہ نگار) ہرنائی کے نواحی علاقے زندہ پیر، 22میل کے قریب ڈیلکونہ کے پہاڑ سے چار لاشیں برآمد ہوئی ہیں،3 کی شناخت ہو گئی،لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل،ایک کا تعلق ہرنائی دوسرے کاسبی سے ہے،لیویزکے مطابق ہرنائی لیویز کو اطلاع ملی تھی کہ ہرنائی کے علاقے ڈیلکونہ کے پہاڑ کے قریب چار لاشیں پڑی ہوئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید