• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خزانہ نے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ حوصلہ افزا قرار دیدیا

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے دسمبر 2025ءمیں ٹیکس وصولیوں میں اضافے کو حوصلہ افزاقرار دیتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ18ماہ میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے‘معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ‘کیش لیس لین دین کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں کو متاثر کیے بغیر مضبوط نفاذِ قانون کی حکمت عملی نے عملی اور پائیدار نتائج دینا شروع کر دیے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹیم ایف بی آر اور فیلڈ فارمیشنز سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے دوران کیا۔
اہم خبریں سے مزید