• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلکیات میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئے اہم خبر، 2026 کا پہلا سپر مون آج نظر آئیگا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) فلکیات میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ہے کہ سال 2026کا پہلا سپر مون آج برو زہفتہ تین جنوری کو نظر آئے گا۔ جنوری کا سپر مون، جو روایتی طور پر وولف مون کہلاتا ہے، اُس جاری سلسلے کا آخری سپر مون ہے جس کا آغاز اکتوبر 2025 میں ہوا تھا۔

اہم خبریں سے مزید