راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ ٹیکسلا کے علاقہ مغل مارکیٹ میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیاگیا،پولیس کوکو محمد شفیق نے بتایا کہ میں نے اور میرے بیٹے منیب نے مارکیٹ میں روزانہ کی بنیاد پر 5ہزار روپے کمیٹی ڈالی ہوئی تھی کمیٹی کی رقم توقیر اکٹھی کرتا تھا میرا بیٹا شام کوتوقیر کے پاس کمیٹی لینے گیا توقیر کمیٹی دینے سے انکاری ہو گیا او فائر کیا جس سے منیب موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔