• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ،شہری کو زخمی کرنے والے ٹریفک وارڈن کومعطل کردیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) شہری کو زخمی کرنے والے ٹریفک وارڈن کومعطل کردیاگیا، سول لائن سیکٹر میں پیش آیا، ٹریفک وارڈن نے شہری کو وائلیشن پر رکنے کا اشارہ کیا،موٹر سائیکل روکتے ہوئے اس پر سوارشخص وائرلیس سیٹ لگنے سے زخمی ہو گیا، جس پر سی ٹی او راولپنڈی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے، ٹریفک وارڈن کو معطل کرکے چارج شیٹ جاری کردی ،چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کاکہناتھاکہ شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید