• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ اور فرانس کے شام میں داعش کیخلاف مشترکہ فضائی حملے

لندن(اے ایف پی)برطانیہ اور فرانس کے شام میں داعش کیخلاف مشترکہ فضائی حملے، داعش کی اسلحہ ذخیرہ کرنے کی زیر زمین تنصیب کو نشانہ بنایا،برطانوی وزارت دفاع کا دعویٰ،برطانیہ اور فرانس کا کہنا ہے کہ انہوں نے شام میں دولت اسلامیہ (داعش) کے خلاف مشترکہ فضائی حملے کیے ہیں تاکہ شدت پسند تنظیم کے دوبارہ ابھرنے کو روکا جا سکے۔
اہم خبریں سے مزید