• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس میں شدید برف باری کا آغاز 23 اضلاع میں اورنج الرٹ جاری

پیرس (رضا چوہدری ) پیرس میں شدید برف باری کا آغاز ، 23اضلاع میں اورنج الرٹ جاری،درجہ حرارت منفی چار تک گرنے کا امکان، برف اور پھسلن کا خدشہ،شہریوں کو احتیاط کی ہدایت ، فرانس میں پیر کے روز برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، پیرس اور اس کے اطراف کے 23 اضلاع کو اورنج الرٹ (برف و آئس) کے تحت رکھا ہے ،جس کا مطلب ہے شدید برف، برف سے بننے والی پھسلن اور مشکل ٹریفک حالات شامل ہیں، پیرس شہر اور اطراف میں تقریباً 1 سے 5 سینٹی میٹر تک برف باری کی توقع ہے، درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان بھی بتایا جا رہا ہے،۔

دنیا بھر سے سے مزید