• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان، مقامی افراد اور کان کنوں میں سونے کی کان پر جھڑپ، متعدد ہلاکتیں

کابل(اے ایف پی) افغانستان، مقامی افراد اور کان کنوں میں سونے کی کان پر جھڑپ، متعدد ہلاکتیں، جھڑپ میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے، طالبان، کئی افراد جان سے گئے، مقامی باشندوں کا دعویٰ، دیگر صوبوں سے آئے کان کنوں کی ہراسانی اور پینے کے پانی کے منبع کی تباہی پر تشدد بھڑک اٹھا۔ طالبان ترجمان کے مطابق تحقیقات کے لیے وزارت کی ایک ٹیم تخار بھیج دی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید