• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ناظم منہاج القرآن علماء کونسل راولپنڈی علامہ اشتیاق علوی، صدر تحریک منہاج القرآن مری امتیاز علوی اور مرکزی نائب ناظمِ اعلیٰ سندھ مظہر محمود علوی کے بہنوئی ملک مطیب اعوان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔نمازِ جنازہ میں مرکزی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ ڈاکٹر عمران یونس ، علامہ نفیس القادری، اجمل قادری، ناظم شعیب اعوان، غلام علی خان کے علاوہ تحریک منہاج القرآن کے رفقا و وابستگان، عزیز و اقارب اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید