راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب2اشتہاری مجرموں کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ سٹی پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا، اشتہار ی سال 2025سے تھانہ سٹی پولیس کو مطلوب تھا، جب کہ تھانہ وارث خان پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب ایک اشتہار ی مجرم کو گرفتار کر لیا۔