• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی و چوری کی وارداتیں، شہریوں کا لاکھوں کا نقصان، 21 مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 21مقدمات درج کرلیے ۔ تھانہ نیوملتان کے علاقے ارسلان سے ڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی و موبائلزفونز لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے عمر تھانہ کوتوالی کے علاقے عبدالمنان کے موبائلزفونز جھپٹا مارکر نامعلوم ملزمان لے گئے جبکہ تھانہ کینٹ کے علاقے محمد عمرا کا موبائل جلیل آباد کے علاقے شمشیر حیدر کی نقدی رفعت عابد کا سامان چہلیک کے علاقے دانش کا موبائل قطب پور کے علاقے محمد حسن کا انورٹر وغیرہ شاہ شمس کے علاقے شریف ، ظفر اقبال نیوملتان کے علاقے حسیب شاہ رکن عالم کے علاقے دانش عمر کے موبائلزفونز وجیکٹ شاہ رکن عالم کے علاقے وسیم سجاد کی موٹرسائیکل اسلم خان کی نقدی و موبائل سیتل ماڑی کے علاقے اشتیاق کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔
ملتان سے مزید