• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرائض میں غفلت پر میپکو اہلکار معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر) میپکوانتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اورنااہلی پر ممتاز آباد سب ڈویژن ملتان کے اسسٹنٹ محمد عدنان صدیقی کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر میپکو ہیڈ کوارٹراٹیچ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر انکوائریز میپکو ہیڈ کوارٹر حیدر عثمان اٹھنگل کے مطابق مذکورہ اہلکار کی معطلی کا فیصلہ سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل کی رپورٹ کی روشنی میں کی گئی ہے ۔
ملتان سے مزید