• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسدادِ منشیات مہم ’’نشہ اب نہیں‘‘ وفاقی پولیس کے زیراہتمام آگاہی واک

اسلام آباد (ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) انسدادِ منشیات مہم “نشہ اب نہیں” کے تحت وفاقی پولیس آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، آگاہی واک میں سینئر پولیس افسران سمیت مختلف طبقاتِ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی، واک کا مقصد معاشرے بالخصوص نوجوان نسل کو منشیات کے مضر اثرات سے آگاہ کرنا اور منشیات کے خلاف اجتماعی جدوجہد کو فروغ دینا تھا۔
اسلام آباد سے مزید