راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جڑواں شہروں میں شہری گاڑی اور 8موٹرسائیکلوں سے محروم ہو گئے ، راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 5موٹرسائیکلوں ،16موبائل فونز،نقدی اور دیگراشیاء سے محروم ہوگئے ،تھانہ صادق آباد کے علاقہ ڈھوک کالاخان میں 3نامعلوم ملزمان جبار اعوان سےاسلحہ کی نوک پر موبائل ،5ہزار روپے ،تھانہ بنی کے علاقہ نیشنل مارکیٹ میں امجد حسین اور اس کے دوستوں سے 4موبائل چھین لیےگئے۔