• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل کا معمر قیدی دم توڑ گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل کا معمر قیدی دم توڑ گیا،جیل ذرائع کے مطابق تھانہ شاہدرہ ٹاؤن لاہور کے مقدمہ میں ملوث فدامحمد خان سکنہ مردان بوجہ علالت انتقال کرگیا،اس کی میت پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید