• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبادالرحمان لودھی کے بڑے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے دعا کل ہوگی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جسٹس عبادالرحمان لودھی کے بڑے بھائی میجر ریٹائرڈ سلیم احمد خان لودھی 78برس کی عمر میں انتقال کرگے۔جن کی نما زجنازہ لاہور میں ادا کرکے سپردخاک کیا گیا۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا 17 جنوری ڈیڑھ بجے بعد ازنماز ظہر جامع مسجد کاشف نصیر اوورسیز سیکٹر ٹو فیز ایٹ میں ہوگی۔قبل ازیںقران خوانی جسٹس عبادالرحمان لودھی کی رہائش گاہ ہائوس نمبر 416 سٹریٹ ون اوورسیز سیکٹر ٹو فیز ایٹ راولپنڈی میں ہوگی۔
اسلام آباد سے مزید