• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گل پلازہ میں ہفتہ کی شب لگنے والی آگ کے باعث جاں بحق ہونے والوں میں کاشف ولد یونس ، فراز ولد انس ،عامر ولد سلیمان ،فاروق ولد انور ،محمد علی ولد حاجی حبیب اور فرقان شوکت شامل ہیں جبکہ زخمیوں میںدانیال ولد سراگ، عثمان ولد اصفر علی ،محمد جنید ولد محمد مجید ،عبداللہ ولد محی الدین ،محمد شہزاد ولد محمد انس،حیان ولد ولد محمد قاسم ،وسیم ولد محمد سلیم ،عثمان ولد فہد ،محمد حمزہ ولد محمد علی ،فہد ولد انس، حسین ولد عبداللہ اور دیگر شامل ہیں ،واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر لاشوں کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی اور زخمیوں کو طبی امداد مہیا کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید