• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کروڑوں کی نقدی بھی جل کر راکھ ہو گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے جہاں اربوں روپے کا سامان خاکستر ہوگیا وہیں، مارکیٹ میں موجود دوکانوں میں ر کھی ہوئی کروڑوں روپے کی نقدی بھی جل کر راکھ بن گئی،دوکان داروں کا کہنا ہے کہدکانوں میں فروخت کی گئی اشیا کے عوض ملنے والی بھاری نقدی بھی خاک میں تبدیل ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید