• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

150 سے زائد فائر فائٹرز نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے 150سے زائد فائر فائٹرز نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا ،آگ کو تیسرے درجہ کی قرار دینے کے بعد شہر بھر سے مختلف ریسکیو اداروں کی ٹیموں نے آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن میں حصہ لیا ،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گل پلازہ کی آگ پر قابو پانے لئے 22 فائر بریگیڈ ،10 واٹر باؤزر اور 4 اسنارکل گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا جبکہ مجموعی طور پر 150 سے زائد فائر فائٹرز نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا ۔
اہم خبریں سے مزید