کراچی ( نیوز ڈیسک)حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے "بورڈ آف پیس" کے غزہ منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق تنظیم کا کہنا ہے اس کے اور واشنگٹن کے درمیان ایک مفاہمت ہوئی ہے جس میں حماس ہتھیار ڈالنے اور قانونی سیاسی جماعت بننے پر متفق ہے۔