کراچی ( اسٹاف رپورٹر )عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے زیر اہتمام اتوار 25جنوری کوفخر افغان خان عبدالغفار خان (باچا خان) کی 38ویں اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی 20ویں برسی کی مناسبت سےمہمان خصوصی ہمان خصوصیہمان خصوصیہمان خصوصیہمان خصوصیہمان خصوصیہمان خصوصیلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔جلسہ عام کے مہمان خصوصی عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان ہوں گے،ترجمان اے این پی سندھ رحمان بابر کے مطابق ایمل ولی خان کا دورہ کراچی3روز ہ ہے۔ایمل ولی خان 26 جنوری کو باچا خان مرکز میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنان سے ملاقاتیں کریں۔27 جنوری کو حیدرآباد میں باچا خان امن کانفرنس سے خطاب کریں گے۔