• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کوئٹہ کا اجلاس 28 جنوری کو ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق ضلعی امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق نے ضلعی مجلس عاملہ کا اجلاس 28 جنوری کو دوپہر 2 بجے ضلعی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید