• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر روبینہ خالد کا نگہت اورکزئی سے شوہر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پشاور(اے پی پی):چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد گزشتہ روز سابق رکنِ صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی کی رہائش گاہ گئیں،انہوں نے نگہت اورکزئی کے شوہرکے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی اس دکھ کی گھڑی میں نگہت اورکزئی اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
پشاور سے مزید