• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اونٹوں کا دنگل کرانے کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) بغیر اجازت اونٹوں کا دنگل کرانے کے الزام میں پولیس نے متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ صدر جلالپور پولیس نے دوران گشت چھاپہ ماراتو ملزمان غضنفر عباس ، ممتاز وغیرہ بغیر اجازت اونٹوں کا دنگل کرارہا تھے پولیس کو دیکھتے ہی دیگر لوگوں میں مگدڑ مچ گئی جس کی وجہ سے کچھ افراد زخمی ہوئے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لیا۔
ملتان سے مزید