• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکان کے کمرے کی چھت گرنے سے40سالہ خاتون شدید زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)نواں شہر چوک کے قریب ایک زیر تعمیر مکان کے کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں ایک 40 سالہ خاتون شدید زخمی ہو گی ۔ریسکیو حکام کے مطابق موقع پر موجود لوگوں کے مطابق مکان زیرِ تعمیر تھا اور اضافی سامان چھت پر رکھنے سے بوجھ بڑھ گیاریسکیو سٹاف کے مطابق چھت گرنے سے مبینہ طور پر مبینہ زوجہ غلام مصطفیٰ عمر 40 سال ہیڈ انجری کا شکار ہوئیں زخمی خاتون کو فوری ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید