• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کے پول میں ٹکر مارکر نقصان کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) مظفر آباد پولیس نے بجلی کے پول میں ٹکر مارکر نقصان کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ۔مظفر آباد پولیس نے تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور اوور سپیڈ کی وجہ سے بے قابو ہوکر بجلی پول سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بجلی پول کو نقصان پہنچا اور تباہ ہوگیا کی اطلاع پر پہنچی اور ملزم ڈرائیور جس کی شناخت حسنین سے ہوئی کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا ۔
ملتان سے مزید