• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے پر تفتیش شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر) ممتاز آباد پولیس نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے کی اطلاع پر تفتیش شروع کردی ۔ لیبر کالونی سے محمد روف نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری بیوی 30سالہ ریحانہ بی بی گھر موجود تھی کہ ہمسایہ سنی آیا اور مبینہ زیادتی کی کوشش شروع کردی شور شرابہ پر فرار ہوگیا پولیس کے مطابق اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو معلوم ہوا کہ مدعی پارٹی ملزم پارٹی کے کرایہ دار ہیں تاہم معاملہ پر تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا ۔
ملتان سے مزید