• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکرگڑھ: خاتون کے ہاں ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

شکرگڑھ میں اسپتال جاتے ہوئے راستے میں خاتون کے ہاں ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوئی۔ 

مقامی حکام کے مطابق بارش اور خراب راستے کے باعث ایمبولینس میں خاتون کی ڈلیوری کی گئی۔ جتار سے اسپتال پہنچنے میں تاخیر سے خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ 

ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ خاتون اور بچے کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید