• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کوئٹہ کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹیوز کا اجلاس آج بدھ 28 جنوری کو دوپہر اڑھائی بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا ۔
کوئٹہ سے مزید