• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر رتھ فاؤ اسپتال سے کروڑوں روپے کی ادویہ غائب، ملزموں کو مقدمے کی نقول فراہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی نے ڈاکٹررتھ فاؤ اسپتال سے 40 کروڑروپے سے زائدکی کینسرادویہ غائب کرنے کے مقدمے میں ملزموں کومقدمےکی نقول فراہم کردیں،ملزم نیازخاصخیلی ،اقبال چنہ، ڈاکٹر نصراللہ اور ڈاکٹرفہیمہ پیرزاہ عدالت میں پیش ہوئے، آئندہ سماعت پر ملزموں پر فردجرم عائد ہونےکاامکان ہے،عدالت نےملزموں کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی،ملزموں نے10 لاکھ روپے فی کس مچلکے جمع کرائے ہیں،ملزموں کےخلاف اسپتال کےایم ایس ڈاکٹرخالد نےمقدمہ درج کروایاتھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید