• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر بلاک 19 میں رابعہ سٹی اپارٹمنٹ کے قریب واٹر کارپوریشن کی 30انچ قطر کی سیوریج لائن زمین میں دھنس گئی، ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق سی ای او واٹر کارپوریشن کی ہدایات پر متاثرہ سیوریج لائن کی فوری مرمت کا کام شروع کر دیا گیاہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید