• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت اور وژن کے تحت طلبہ کی سہولت اور امتحانات کی بہتر تیاری کا موقع فراہم کرنے کیلئے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور کامرس گروپس کے پرچوں کے نئے ماڈل پیپرز جاری کردیئے ہیں۔ طلبہ یہ ماڈل پیپرز انٹربورڈ کراچی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید