• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پیٹرول پمپ کیشئر سے 33 لاکھ روپے لوٹ لئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی انڈسٹریل ایریا میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار 3 ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئر سے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے، پیٹرول پمپ کے کیشیر محمد عارف نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ 27 جنوری کو میں جیسے ہی پیٹرول پمپ سے نکلا تو اچانگ دو موٹرسائیکلوں پر سوار 3 ملزمان نے مجھے روکا اور اسلحہ کے زور پر پلاسٹک شاپر میں موجود رقم چھین کر فرار ہوگئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید