• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون جاری، ایئرپورٹ روڈ اور شیخ ماندہ میں موجود اشیاء خوردونوش کے مراکز کے خلاف ایکشن2 جنرل اسٹورز اورایک ریسٹورنٹ مالک کو جرمانہ عائد کیاجرمانہ کردہ ریسٹورنٹ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، اشیاء کو پیک کرنے میں کیمیکل پرنٹڈ پیپر کے استعمال، زنگ آلود و جراثیم زدہ برتنوں کے استعمال ہونے پر ایکشن جبکہ جنرل اسٹورز سے ایکسپائرڈ چپس، بسکٹس، چاکلیٹس، جوسز مضر صحت نان فوڈ گریڈ کلرز اور پابندی عائد چائنیز نمک کے استعمال، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تاریخ ظاہر نہ کرنے پر ایکشن لیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید