• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب بلوچستان کی کھلی کچہری کل ہوگی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)نیب بلوچستان کے زیر اہتمام 29 جنوری کو صبح 11 تا 1بجے نیب بلوچستان کے دفتر واقع شاہراہ گلستان روڈ کوئٹہ کینٹ میں کھلی کچہری ہوگی درخواست کنندگان تحریری شکایات میں ، نام بمعہ ولدیت ، قومی شناختی کارڈ کی کاپی ، مکمل پتہ، نشان انگوٹھا ، دستخط ، رابطہ نمبر موبائل ، ای میل ایڈریس شامل ہوں نیب بلوچستان کے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب کی ہدایات کے مطابق اب نیب گم نام اور فرضی شکایات پر کاروائی نہیں کرے گا صرف ایسی مصدقہ شکایات جن کاحل نیب کے دائرہ کار میں ہوں پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید