• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولاناواسع سے جمعیت کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے جمعیت تحصیل برشور کے امیر حاجی مصور پہلوان اور تحصیل برشور کے جنرل سیکریٹری کلیم اللہ کاکڑ کی قیادت میں وفد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
کوئٹہ سے مزید