کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی عابد جدون کو ایس پی انوسٹی گیشن سٹی اور صدر ڈویژن تعینات کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے سب ڈویژنل انوسٹی گیشن آفیسرایس ڈی آئی او سریاب سرکل کوئٹہ عابد خان جدون ایس پی انوسٹی گیشن سٹی اور صدر ڈویژن تعینات کر دیا۔