• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعزیت کرنے والوں سے اظہارتشکر

کوئٹہ ( پ ر) حاجی محمد خالد خان اچکزئی نے ان تمام سیاسی ‘ سماجی رہنماؤں‘ قبائلی عمائدین ‘ججز ‘صحافیوں اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد ‘رشتہ داروں اور دوستوں کاشکریہ ادا کیاہے جنہوں نے ان کی بہوکی وفات پر بذات خود آکریادیگر ذرائع سےتعزیت کی اوران کے دکھ کو بانٹا۔
کوئٹہ سے مزید