• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

کوئٹہ(آن لائن) مستونگ کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہو گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کرنعش ہسپتال منتقل کر دی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید