محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 4 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔
اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برأت کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نچلی سطح تک بااختیار بلدیاتی نظام کیوں نہیں؟ اختیارات کا مرکز و محور ایک خاندان کیوں ہے؟
ڈاکٹر عمران سکندر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کچھ روز قبل دائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کی تھی جس پر سینئر ڈاکٹر نے اڈیالہ جیل میں ان کا معائنہ کیا۔
پولیس کے مطابق تاجر صدر میں بینک سے رقم نکال کر موٹرسائیکل پر لے کر جارہا تھا۔
سپریم کورٹ نے پولیس کارروائی میں ’فریادی‘ کا لفظ بھی ممنوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ فریادی رحم مانگنے کا تاثر دیتا ہے، حق مانگنے کا نہیں۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نے پولیس موبائل کو بھی آگ لگادی۔
خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صحتیاب ہیں تو اُن کے ذاتی معالج کو جانے دیں۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو پمز پر اعتماد نہیں ہے تو عدالت میں اس کا اظہار کر سکتے ہیں۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین صحت مند اور بالکل ٹھیک ہیں،یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ کسی قیدی کو اسپتال لایا گیا ہو۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک پر وضاحت جاری کردی ہے۔
ثالثی عدالت کا کہنا ہے کہ بھارت 9 فروری 2026 تک بگلیہار اور کشن گنگا کے آپریشنل لاگ بکس جمع کرائے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقا ص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا ہے۔
امریکی سفارتخانہ کے مطابق پاکستانی حکومت کے اپنے ہم منصبوں کیساتھ ایک نیا تعلیمی ورکنگ گروپ قائم کیا۔
پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔
سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ سندھ کو جوابی خط ارسال کردیا۔
وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ قیدی نمبر 804 کے پیچھے گھوم رہا ہے۔