• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین کے کارلوس الکاریز نے پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن مینز ٹائٹل جیت لیا

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

اسپین کے کارلوس الکاریز نے پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن مینز ٹائٹل جیت لیا۔

میلبرن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں الکاریز نے 10 مرتبہ کے چیمپئن سربین اسٹار نوواک جوکووچ کو چار سیٹ کے مقابلے میں شکست دی۔

الکاریز میچ کا پہلا سیٹ 6-2 سے ہارے، تاہم شاندار کم بیک کرتے ہوئے 2-6، 3-6 اور 5-7 کے مارجن سے اگلے تینوں سیٹ جیت کر ٹائٹل کے حق دار ٹھہرے۔ 

الکاریز 22 سال کی عمر میں7 گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید