• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ ٹیم حیدرآباد کی لانچنگ ہفتے کو نیاز اسٹیڈیم میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کی فرنچائز حیدرآباد کی لانچنگ تقریب ہفتے کو نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں ہوگی جس میں ٹیم اپنےلوگو اور نام کا اعلان کرے گی ۔ لانچنگ کے سلسلے میں کراچی سے حیدرآباد تک ریلی نکالی جائے گی۔ ٹیم کے مالک فواد سرور بھی تقریب میں شریک ہونگے۔ کنسرٹ اور آتش بازی کا بھی اہتمام کیا جائے گا ۔