• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغانستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھارت پہنچ گئی۔ورلڈ کپ میں سفر 8 فروری کو چنئی میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے شروع ہوگا۔ ایک دن پہلے نیدر لینڈ کی ٹیم کولمبو پہنچی۔ وہ ہفتے کو ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔ ورلڈ کپ کے مقابلوں کا آغاز 7 فروری کو ہونا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید