ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان پولیس پتنگ بازی نہ روک پائی گزشتہ روز دھاتی ڈور سے ایک شہری بال بال بچ گیا جبکہ دھاتی ڈور میں پرندہ پھنس گیا ۔گیلانی فلائی اوور پر دھاتی ڈور میں پرندہ پھنس گیا ۔دھاتی ڈور سےموٹر سائیکل سوار بھی بال بال بچا۔راہگیروں نے فوری طور پرندے کو ڈور سے آزاد کیا واقعے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔