• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے صوبائی سطح پر جامع منصوبہ تیار

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نےسرکاری سکولوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے صوبائی سطح پر جامع منصوبہ تیار کر لیا، تدریسی نظام کو مؤثر بنانے، اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے اور تعلیمی پالیسی سازی کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے گی، پنجاب حکومت کی جانب سے اساتذہ کی تربیت اور ڈیٹا کلیکشن کے لیے ایک نیا قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت سرکاری سکولوں میں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کا جامع ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید