• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیر ترین کا لودھراں بس حادثے پر اظہار افسوس

ملتان (سٹاف رپورٹر) جہانگیر خان ترین نے لودھراں میں بس اور ٹرک کے المناک تصادم میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جہانگیر خان ترین نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
ملتان سے مزید