• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی پنجاب وسطی کا ہفتہ یکجہتی کشمیر کا باضابطہ آغاز،تمام اضلاع میں پروگرام منعقد ہونگے

لاہور(نمائندہ خصو صی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے صوبائی دفتر منصورہ میں ڈاکٹر بابر رشید صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب وسطی، ڈاکٹر ذکر اللہ مجاہد نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی اور عمران الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہجماعت اسلامی پنجاب وسطی کا ہفتہ یکجہتی کشمیر کا باضابطہ آغاز ہوگیاتمام اضلاع میں پروگرامات منعقد ہونگے، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد ہماری قومی، دینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، جس سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوا جا سکتا۔
لاہور سے مزید