• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سائرہ عمر نے چارج سنبھال لیا

لاہور(خبرنگار) سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سائرہ عمر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد محکمہ سوشل ویلفیئر اور اس سے منسلک اداروں کے امور کا جائزہ لینے کے لیے مختلف اجلاسوں کی صدارت کی۔
لاہور سے مزید