• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تبادلے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے پراوسیگیوٹنگ انسپکٹر ڈسٹرکٹ جعفر آباد سید امان شاہ کو ڈی ایس پی لیگل جعفر آباد ٗ انسپکٹر پی ٹی سی کوئٹہ راجہ غفور احمد کوڈی ایس پی پی ٹی سی کوئٹہ تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈی ایس پی (پی ٹی سی) کوئٹہ ارشد خان جدون کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید